لائبریری پروجیکٹ کیا ہے؟

لائبریری پروجیکٹ کیا ہے؟
لائبریری پروجیکٹ ایک عظیم الشان پروگرام ہے اس پروگرام کے تحت صرف وطن عزیزمیں موجود لائبریریز،بکس شاپ اورڈیجیٹل لائبریریز کا کھوج لگانا ،کتب کی لسٹ کو یکجا کرنا،اور انکے لنک مہیا کرنا ہے۔اس میں ہر قسم کی لائبریریزخواہ ذاتی ہو یا سرکاری یا پھر کسی ادارہ کےماتحت ہوں تمام لائبریریزکوتلاش کرنا مقصود ہے۔اور پھر وہاں موجود تمام کتب کو نام اور ٹائٹل کیساتھ فاؤنڈیشن لائبریری کے ساتھ جوڑنا ہے۔اس کے مقاصد میں سے ایک مقصد یہ بھی ہے کہ اہل علم حضرات،محققین اور طالب علموں کی رسائی ملک بھر کے کتب خانوں سے ہو سکے تا کہ علم و تحقیق کی نئی رائیں کھل سکیں اور یہ امت دوبارہ اپنے پاؤں پرکھڑی ہو جائے۔
اپیل:اس سلسلہ میں تمام اہل علم حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ ان کے علم جو بھی لائبریری ہو وہ  ذاتی نوعیت کی ہو پبلک لائبریری  ہو اس لائبریری کے متعلق ہمیں آگاہ کریں۔ تاکہ اس لائبریری کےمنتظمین سے رابطہ کرکےان کتب کی آگاہی آن لائن کر دی جائے۔

 

ترتیب وتزیین کتب خانے

کتب خانےبرقی کتب خانے
بکس شاپفہرست کتب

  لائبریریز کےلئے خوبصورت تھیم دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں


شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

دوستی کریں۔

آپکا شکریا

فالو لازمی کریں

تازہ ترین اشاعتیں