اذکار حق دل دیاں گلاں جذبہ دل عشق اگ جذبہ دل پوٹھوہاری ادبی ثقافت
مولانا غلام رسول قلعویؒ کی کتابیں
مولانا غلام رسول قلعوی ؒ کی دیگر تصنیفات قصہ حضرت بلال (منظوم) حلیہ حضرت محمد ﷺ (خورد و کلاں) قصہ سسی پنوں (منظوم) سی حرفی مجموعہ نماز تفسیر سورۂ فاتحہ پنج باب (پنجابی نثر) پکی روٹی فتاویٰ مولوی غلام رسول (فارسی) حلیہ غوث الثقلین سراج منیر تفسیر سورہ کہف
راولپنڈی کی وجہ تسمیہ ،راجہ محمد خالد جنجوعہ کی رائے
راولپنڈی کی وجہ تسمیہ پنڈی ، بلندی پر واقعہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ تیرھویں صدی عیسوی میں ہندو راجہ راول نے یہاں ایک قلعہ تعمیر کروایا جس کے بعد اس جگہ کا نام راول پنڈی مشہور ہو گیا۔ راولپنڈی کو عام بول چال میں پنڈی کہا جاتا ہے۔ یہاں قلعہ کی عمارت مسمار ہو چکی ہے۔ اس جگہ کو پ…
پروفیسر محراب خاور کی کتابیں
لعلال دی کان گجھے سیک سانجھے دل خاک و افلاک نازونیاز (اول) نازونیاز (دوم) برگ تحمل پیام سروش (نجوم نعت) طلوع سحر سلطان اولیاء (منقبت) بازگشت شارخ آشیاں روشن سویرے افکاراقبال افکاررومی(جلد اوّل) افکاررومی( جلد اول تا ششم نقش فرجام(مجرود قصائده) افکاراقبال(شرح پیام مشرق ) فیضان شب حرف وحقیت فیض…
رائے زادہ رتن چند
گلیانہ (تحصیل گوجر خان ) کے مشہور علمی خاندان رائے زادگان سے ان کا تعلق تھا۔ خطہ پوٹھوہار کی تاریخ و اقوام پر اس خاندان کی اہم فارسی تصانیف ملتی ہیں جو تاریخی اعتبار سے ماخذ کا درجہ رکھتی ہیں۔ تحقیقی حلقوں میں کیگو ہر نامہ کو خاص اہمیت حاصل ہے جو اسی خاندان کا سرمایہ افتخار…
سائیں نظام الدین نوشاہی قادری
حکیم مولوی نظام الدین
نظام نوشاہی (1946 پیدائش 1857 ء وفات 9 جنوری 1946 ء ) مدفن ڈھوک حافظ ،اولڈ ائیرپورٹ
روڈ راولپنڈی مولوی نظام الدین نوشاہی
کو عرف عام میں سائیں نظام کہا جاتا تھا۔ راولپنڈی کی مضافاتی آبادی ڈھول للہال
نزد چکلالہ میں رہائش رکھتے تھے۔ آپ سلسلہ نوشاہی قادری می…
خطہ پوٹھوہار اور اسکے قبائل پر لکھی جانے والی کتابیں
گکھڑوں کا عروج زوال مصنف:راجہ تسنیم اختر کیانی تاریخ گھکڑاں ترجمعہ کیگوہر نامہ فارسی مصنف:راجہ محمد یعقوب ۔تذکرہ سلاطین گکھڑ ۔تاریخ گکھڑاں پونچھ مصنف میجر ریٹایرڈ عثمان کیانی 5۔تاریخ کیانیاں 6۔تاریخ گکھڑاں
بابو اکرم شہرت کلیامی کی کتابیں
بابو اکرم کلیامی کی تلاش کے باوجود ایک ہی کتاب ملی ہے اگر آپکے پاس مزید کوئی معلومات یا انکا کلام محفوظ ہو تو ہم سے رابطہ کیجئے
گوجر خان رنگ مصنف باوا وسیم الحسینی
گوجر خان رنگ مٹی کی خوشبو کچھ ماہ قبل برنس ڈائریکٹری سٹی گوجر خان مرتب کرنے کے
سلسلے میں شعبہ شعر و شاعری کے لیے پیر
عیق چشتی صاحب سے گوجرخان کے شعراء کے نام اور سیل نمبرز لینے کی معاونت چاہی تو
انھوں نے سر خوشی مجھے مطلوبہ معلومات فراہم کی ۔ دوران گفتگو میں مجھے معلوم پڑا
کہ…
پنجابی ادب کا عظیم شاعردائم قبال دائم
طوبی بک فاونڈیشن نے کافی تعداد میں دائم اقبال دائم کی کتابوں کو آن لائن کیا ہےمزید سلسلہ جاری ہے ۔اس وقت تک راقم کی معلومات کے مطابق دائم اقبال دائم ؒ کی ذیل کتابیں منصہ شہود پر آ چکی ہیں۔جن میں زیادہ تر کتابیں طوبی بک فاونڈیشن پر موجود ہیں آپ کتاب کے نام پر کلک کر کتاب کا …
دائم اقبال دائم کی کتابیں
دائم اقبال دائم کی کتابوں کو ڈون لوڈ کرنے کے لئے کتاب کی تصویر پر کلک کریں۔ دائم اقبال دائم کی مزید کتابوں کی تلاش جاری ہے آپ سے گزارش ہے کہ اس سلسہ میں آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس دائم اقبال دائم کی کوئی بھی کتاب جو موجود ہے آپ اس کتاب کی پی ڈی ایف بنا کر یا کتا…
حاجی محمد سلیم گھاؔئل اور انکی کتابیں
فی الحال راقم الحروف کے علم میں صرف انکی ایک کتاب ہے کتاب طوبی بک فاونڈیشن پراپ لوڈ ہو چکی ہے آپ ڈون لوڈ کر کے اور آن لائن بھی پڑھ سکتے ہیں تصنیفات حاجی محمد سلیم گھائی 1۔ درد گھائل صدائے کشمیر
تعارف حاجی محمد سلیم گھؔائل
حاجی محمد سلیم گھائل کا تعارف مطلوب ہے اس سلسلہ میں اگر کسی صاحب کے پاس آپ کا افون نمبر ہت تو پلیز ہمیں انکا فون نمبر مہیا کیا جائیں تا کہ انکا تعارف پوٹھوہار نامہ کا حصہ بن جائیں
کورا گھڑا شاعر محمد صدیق رمزی
محمد صدیق رمزی کا تعلق تحصیل گوجرخان کےعلاقہ جنڈ مہلو سے ہے آپ بڑے باکمال شاعر ہیں۔آپ اپنی شاعری میں حقیقت کی طرف رہنمائی کرتے نظر آتے ہیں۔ آپ کی کتاب "کتاب کورا گھڑا"2008ء"میں شائع ہوئی ہے۔آپ نے اس کتاب کا انتساب اوّل مشہور زمانہ شاعردائم اقبال کے نام کیا ہے…