ماسٹر محمد رزاق اجمل کی شاعری

تخیلات و تصورات کو خوبصورت نگینوں (لفظوں) سے مزین کرنے کا نام شاعری ہے۔ راقم اس عارضی اور فانی حیات سے منسلک حقائق میں سے لفظ لفظ سمیٹنے والے شعراء و ادباء کو انتہائی ادب و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس لئے کہ وہ قارئین کو سہانے خواب دکھا کر انہیں طلسماتی دنیا میں ڈیرے ڈالنے پر مدعو نہیں کرتے بلکہ زندگی کے تمام ترحقائق سے آشنا کر کے اُن سے باہمت سامناکرنے کا سلیقہ سکھلاتے ہیں۔ ماسٹر محمد رزاق اجمل صاحب کی شاعری بھی اسی مدار کے گرد گھومتی دکھائی دیتی ہے۔ وہ عرصہ دراز سے دیار غیر میں مقیم ہیں اور اپنے وطن کی مٹی سے وفا نبھانے اور اپنی ماں بولی کو زندہ و جاوید رکھنے میں ہمہ دم کوشاں ہیں۔ یورپ ممالک میں رہ کر علم و ادب کو وقت دینا انتہائی مشکل کام ہے لیکن رزاق اجمل صاحب معمولات زندگی کے ساتھ ساتھاپنے فن شاعری کو بھی اُجا گر رکھے ہوئے ہیں۔
ا کرنے کا سلیقہ سکھلاتے ہیں۔ ماسٹر محمد رزاق اجمل صاحب کی شاعری بھی اسی مدار کے گرد گھومتی دکھائی دیتی ہے۔ وہ عرصہ دراز سے دیار غیر میں مقیم ہیں اور اپنے وطن کی مٹی سے وفا نبھانے اور اپنی ماں بولی کو زندہ و جاوید رکھنے میں ہمہ دم کوشاں ہیں۔ یورپ ممالک میں رہ کر علم و ادب کو وقت دینا انتہائی مشکل کام ہے لیکن رزاق اجمل صاحب معمولات زندگی کے ساتھ ساتھاپنے فن شاعری کو بھی اُجا گر رکھے ہوئے ہیں۔

کسی کا مقولہ ہے کہ ایک اچھا شاعر پہلے اچھا انسان ہوا کرتا ہے۔ رزاق اجمل صاحب ایک نفیس اور مخلص انسان ہیں ان کی شاعری ان کے دل کی بازگشت اور عام آدمی پر گزرنے والی مخصوص کیفیات کی ترجمان ہے۔ امید کرتا ہوں کہ ان کی یہ تصنیف لطیف عقل بیدار قارئین بے حد پسند فرمائیں گے۔ میری خواہش ہے کہ وہ دنیائے ادب سے وابستہ رہیں اور ہمیشہ شاعری کی مہکتی کلیوں کی خوشبوؤں سے قارئین کو معطر کرتےرہیں۔

عبد الرؤف دردی

نمونہ کلام


Noto Nastaliq Urdu test page
ادھوں میرے تخیل دے بھاگ جاگن ، ٹھنڈا ٹھار جبد کرن پُر جوش کلیاں
سکتہ سارے وجود تے چھا جاوے ، کر لیاں نوں دیون خاموش کلیاں
دل بجھ جائے دوئی دیاں محفلاں توں ، دیون کر جے دکھ روپوش کلیاں
اجمل دُکھی دلگیر تے ترس کھا کے ، کدی رکھ لین وچ آغوش کلیاں
 
کدی رند نوں جام تے جام دے کے، کر دیون ایہہ خوب مدہوش کلیاں
کدی رند نوں جام تے جام دے کے، کر دیون ایہہ خوب مدہوش کلیاں
کدی رند نوں جام تے جام دے کے، کر دیون ایہہ خوب مدہوش کلیاں
کدی رند نوں جام تے جام دے کے، کر دیون ایہہ خوب مدہوش کلیاں
شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

آپکا شکریا

دوستی کریں۔

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو