کورا گھڑا شاعر محمد صدیق رمزی

محمد صدیق رمزی کا تعلق تحصیل گوجرخان کےعلاقہ جنڈ مہلو سے ہے آپ بڑے باکمال شاعر ہیں۔آپ اپنی شاعری میں حقیقت کی طرف رہنمائی کرتے نظر آتے ہیں۔ آپ کی کتاب "کتاب کورا گھڑا"2008ء"میں شائع ہوئی ہے۔آپ نے اس کتاب کا انتساب اوّل مشہور زمانہ شاعردائم اقبال کے نام کیا ہے۔
اور انتساب دوم میں اپنی کتاب کو اپنے استاد ملک الشعراء مصنف تصانیف کثیرہ ،پوٹھوہاری ادب پر گہرے اور ان مٹ نقوش مرتب کرنے والے ،اقبالیات کو چار مصرعہ پوٹھوہاری ادب میں ڈھالنے والے عظیم شاعر حاجی محراب خاور کے نام کیا ہے۔اس لحاظ سے آپ کے لئے یہ بات قابل اعزاز ہے کہ آپ کا شمار مکتبہ محراب خاور سے ہے۔ راقم الحروف کی معلومات کے مطابق آپ کی ذیل تصنیفات منصہ شہود پرآ چکی ہیں
کورا گھڑا
    یہ کتاب طوبی بک فاونڈیشن پر اپ لوڈ ہو چکی ہے۔آپ یہاں کلک کر کے کتاب کا مطالعہ کر سکتے ہیں،
2۔ قندیل سخن
    اس کتاب کی تلاش جاری ہے 
3۔ سوز نوا
    اس کتاب کی تلاش جاری ہے اگر ممکن ہو تا کتاب کی تلاش میں" پوٹھوہارنامہ" کی مدد کیجئے
4۔ حق نگر
     اس کتاب کی تلاش جاری ہے اگر ممکن ہو تا کتاب کی تلاش میں" پوٹھوہارنامہ" کی مدد کیجئے
   پوٹھوہاری شعر وشاعری کی کتب ڈون لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کیجئے
                                                    www.toobaafoundation.com

                                                        
SHIKAST E AHDAI E HUSAIN
 

شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

آپکا شکریا

دوستی کریں۔

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو