تعارف:محمد حبیب امرت کا تعلق گوجرخان شہر کے محلہ "جھنڈا" سے ہے آپ اس وقت دیار وطن
انگلینڈ میں مقیم ہیں فیس بک پر گائے بگائے آپ کےاشعارپڑھنے کو ملتے رہتے ہیں راقم
الحروف کو طوبی فاونڈیشن لائبریری میں بہت سی پوٹھوہاری پنجابی شاعری کی نایاب کتب
آپ نے ای فارمیٹ میں بھیجی جو کہ اب طوبی فاؤنڈیشن میں پوٹھوہاری بکس میں اپ لوڈ
کی جا چکی ہیں۔حبیب امرت کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ آپ خطہ پوٹھوہار کےاستاد
شاعرراجہ شبیر احمد طاہر مرحوم کی شاگردی میں رہے اور فن فن شاعری کے رموز اسرار آپ نے شبیر احمد طاہر سے سیکھے ہیں جو کہ ایک قابل فخر امتیاز ہے۔
تصنیفات: اس
وقت تک آپکی دو تصنیفات جو پوٹھوہاری پنجابی شاعری پر مشتمل ہیں شائع ہو چکی ہیں۔
نعت حبیب :نعت
حبیب آپ کا نعتیہ کلام 2015 میں پہلی مرتبہ شائع ہوئی تھی۔اس کتاب کو ڈون لوڈ کرنے
کے لئے آپ یا آن لائن مطالعہ کے لئے یہاں
کلک کریں
افکار حبیب:افکار حبیب کے مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں
Home »
تعارف شعرائے پوٹھوہار
» محمد حبیب امرت کی تعارف ،شاعری اور تصنیفات
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا