راولپنڈی کی وجہ تسمیہ ،راجہ محمد خالد جنجوعہ کی رائے

 راولپنڈی کی وجہ تسمیہ

پنڈی ، بلندی پر واقعہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ تیرھویں صدی عیسوی میں ہندو راجہ راول نے یہاں ایک قلعہ تعمیر کروایا جس کے بعد اس جگہ کا نام راول پنڈی مشہور ہو گیا۔
راولپنڈی کو عام بول چال میں پنڈی کہا جاتا ہے۔ یہاں قلعہ کی عمارت مسمار ہو چکی ہے۔ اس جگہ کو پرانا قلعہ کہا جاتا ہے۔ اب یہاں تجارتی دوکانیں ہیں۔ ان کے چاروں اطراف متعدد تجارتی بازار اور رہائشی عمارتیں ہیں۔ یہاں کے مشہور بازاروں میں صرافه بازار، اردو بازار، بازار کلاں ، راجہ بازار اور موتی بازار شامل ہیں۔ راولپنڈی کا شہر اسی جگہ سے شروع ہوا اور اب وسیع علاقوں پر مشتمل ایک بڑا شہر ہے۔

بحوالہ راولپنڈی کی مختصر تاریخ:راجہ محمد خالد جنجوعہ

شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

آپکا شکریا

دوستی کریں۔

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو