تعارف شعرائے پوٹھوہار

 تعارف شعرائے پوٹھوہار کے سیکشن میں پوٹھوہار کے شعراء کا تعارف پیش کیا جائے گا۔اس ضمن میں گزارش یہ ہے کہ خطہ پوٹھوہار سے تعلق رکھنے والے کوئی بھی شاعر ہو اور وہ کسی بھی زبان میں شعر و شاعری کرتا ہوں ایسے شعراء حضرات کی حوصلہ افزائی کرنا انکا ریکارڈ مرتب کرنا ہے اس لئے پوٹھوہار کے شعراء سے گزارش ہے کہ آپ پنا تعارف تصنیفات کا تعارف اور جو بھی ادبی حوالے سے آپکی خدمات ہیں انکو بلاگ ایڈمن پوٹھورنامہ تک پہنچایا جائے تا کہ آپکی خدمت کو منظر عام پر لا کر عامتہ الناس کو استفادہ کے لئے پیش کیا جا سکے۔

شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

دوستی کریں۔

آپکا شکریا

فالو لازمی کریں

تازہ ترین اشاعتیں