پنجابی ادب کا عظیم شاعردائم قبال دائم

طوبی بک فاونڈیشن نے کافی تعداد میں دائم اقبال دائم کی کتابوں کو آن لائن کیا ہےمزید سلسلہ جاری ہے ۔اس وقت تک راقم کی معلومات کے مطابق دائم اقبال دائم ؒ کی ذیل کتابیں منصہ شہود پر آ چکی ہیں۔جن میں زیادہ تر کتابیں طوبی بک فاونڈیشن پر موجود ہیں آپ کتاب کے نام پر کلک کر کتاب کا ڈون لوڈ لنک حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس دائم اقبال دائم کی مزید کتب کے بارے میں کچھ معلومات  ہے یا آپ ہمیں دائم اقبال دائم کی کتابوں کا تعارف بھیج سکتے ہیں تو آپ کمنٹس میں ہمیں آگاہ کریں

1۔ دل دریا دیاں موجاں
2۔ دل دریا دیاں موجاں
3۔ شاہنامہ کربلا
4۔ ہیر سیال (ہیر سلیٹی۔ رانجھن ماہی)
5۔ پنج دریا
6۔ فیض عالم (داتا گنج بخش ہجویری)
7۔ رقصِ قلندر
8۔ دُر یتیم سسی
9۔ شاہنامہ حیدری
10۔ شاہنامہ کربلا
11۔ حال مست
12۔ سوہنی مہینوال
13۔دائم دریا والی سوہنی سرکار
14۔کمبل پوش (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
15۔مخرنِ قلندری (ترجمہ مثنوی بو علی شاہ قلندر)
16۔ بانگِ بلال
17۔شیریں فرہاد
18۔شاہی منزل
19۔ بادۂ گلگلوں (لیلیٰ مجنوں)
20۔مرزا صاحباں
21۔شہنشاہِ بغداد
22۔ پنجابی گلستان مزید کتب کی تلاش جاری ہے۔

شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

آپکا شکریا

دوستی کریں۔

آج کی پوسٹ

کورا گھڑا شاعر محمد صدیق رمزی

تازہ ترین اشاعتیں