قدراں شاعر محمد سلیم مرزا

محمد سلیم مرزا خطہ پوٹھوہار کی جانی پہچانی شخصیت ہیں آپ کی زندگی کے مختلف پہلو ہیں جن کا احاطہ کرنے کے لئے ایک مکمل تصنیف کی ضرورت ہے۔ بحثیت شاعر آپ کو شاعر فطرت کہا جا سکتا ہے آپ سادہ لفظوں میں معاشرے کی خوبصورت عکاسی کرتے ہیں۔ آپ نے انسانی حیات کا کوئی ایسا پہلو چھوڑا نہیں جس پر شاعری نہیں کی ہے۔ قدرت نے زندگی میں آپکو بڑے نشیب و فراز سے گزارا ،شاید اسکی کا نتیجہ ہے کہ آپ کی شاعری فطرت کی عکس بندی کرتی ہے۔ آپ نے پنجابی کے علاوہ ٹھیٹ خالص پوٹھوہاری میں بھی شاعری کی ہے پوٹھوہاری میں بھی آپ نے مختلف صنف پر طبع آزمائی کی۔سردست آپ دوستوں کی نظر انکی پہلی تصنیف جو آج سے 23 سال قبل شائع ہوئی تھی پیش خدمت ہے"قدراں" آپ قداراں کا مطالعہ فرما کر کمنٹس میں ضرور اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں
SHIKAST E AHDAI E HUSAIN

شئیر کریں:

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا

آپکا شکریا

دوستی کریں۔

مشہور اشاعتیں

بلاگ آرکائیو