موصوف کا ایک نعتیہ شعری مجموعہ گنجینہ حیدری 1914ء میں راولپنڈی سے شائع ہوا تھا جس کی ایک کا پی مخدومہ امیر جان لائبریری میں محفوظ ہے۔ اس مجموعہ کے مندرجات کے مطابق آپ گوجر خان بازار میں طبابت کیا کرتے تھے اور جھنڈا میں رہائش پذیر تھے۔ ان کی نسبت بیعت سید غلام حیدر علی شاہ جلال پوری سے تھی۔ مجموعہ میں دیئے گئے اشتہار کے مطابق آپ نصایح مخلوقات ،سی حرفی، بارہ ماہ ،نور الدین اور گلدستہ نصیحت کے بھی مصنف تھے۔ ان کی قبر جھنڈا قبرستان میں جامع مسجد بابوجی کے بالمقابل مشرقی سمت میں ایک پلاٹ میں ہے۔ نمونہ کلام ندارد۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
لمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا