تمام احباب کو بندہ عاجز کی طرف سے السلام وعلیکم ۔۔۔۔ یہ کتاب ” گلشن سخن اللہ تبارک تعالی کے فضل و کرم اور استاد محترم جناب مختار حسین شاہ صاحب کے سایہ شفقت اور چند ا حباب کی فرمائش پر دی گئی ۔ میں اُن دوستوں کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ میرے شاگرد خاص راجہ عدیل پر دیسی جو رشتے میں بھانجے ہیں، بڑے بھائی جمیل کیانی صاحب آف ہرکہ روات، راجہ ایاز اکبر کیانی آف روپڑہ، راجہ یعقوب شیدائی، چوہدری محمد شہزاد آف چھینہ ، راجہ عامر شہزاد نگڑیال اور اس کتاب کے لئے بہت کوشش کاوش کی ہے میرے بھائی ملک امجد صاحب نے ۔ اللہ ان سب کو جزائے خیر دے۔ اگر اس کتاب میں کوئی کمی پیشی رہ گئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں ۔
دعا گو
سلیم دکھؔیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا