سائیں احمد علی ایرانی کی خود اپنی شائع شدہ کوئی تصنیف نہیں ہے البتہ آپکی زندگی میں ااور آپ کی وفات کے بعد مختلف ادوار میں آپ کے کلام پر تدوینی و تحقیقی کام جاری ہے راقم الحروف کے علم میں ذیل کتابیں منظر عام پر آئی ان میں سے بعض کتابیں نایاب ہو چکی ہیں
1 | افضل پرویز | |
2. | افضل پرویز | |
3 | حاجی محمد ادریس صراف گجراتی | |
4 | احمد پراچہ | |
5 | علی اوّیس خیال | |
6 | ایم اسماعیل اعوان | |
7 | ڈاکٹر ظہور احمد اعوان | |
8 | محمد شمریز بھٹی | |
9 | محمد شمریز بھٹی | |
10 | سائیں احمد علی پشاوری | رضا ہمدانی(اس کتاب کی تلاش ہے) |
11 | پیر سائیں | ضیاء الدین(اس کتاب کی تلاش جاری ہے) |
12 | مقالہ خصوصی سائیں | حافظ عبد الرشید(اسکی تلاش جاری ہے) |
13 | دیوان سائیں | دستار احمد شاہ(اس کتاب کی تلاش ہے) |
14 | تحفہ کمال | رجب علی جوؔہر(اس کتاب کی تلاش ہے) |
15 | جوہر کمال | مئیا داس(اس کتاب کی تلاش ہے) |
16 | سائیں دے گلدستے | پروفیسر ماہر(اس کتاب کی تلاش ہے) |
17 | سائیں دا گلشن | پورن سنگھ(اس کتاب کی تلاش ہے) |
18 | سائیں دی گل | لالہ سؔفر کوہاٹی(اس کتاب کی تلاش ہے) |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا