راجہ نثار یاور علاقہ قاضیاں تحصیل گوجرخان کے رہنے والے ہیں۔ آپ پنجابی پوٹھوہاری زبان میں شاعری کرتے ہیں اور خطہ پوٹھوہار کے مشہور شعراء میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ کی کوئی تصنیف نظر سے تو نہیں گزری البتہ آپ کے اشعار اکثر سننے کو ملتے ہیں۔ راقم الحروف کی بہت پرانی ایک مرتبہ ان سے ملاقات بھی رہی ہے۔ ان کا ایک شعر آپ دوستوں کی نظر ہے، اگر مزید ان کی شاعری ملی تو ضرور شیئر کی جائے گی۔
کون جو تیرے سوا دلبر، میرے درد جانے میرے غم جانے | |
لکھاں تیرے احسان جو میرے اتے، میں کم ظرف نے فیر وی کم جانے | |
فر وی تیرے دوارے دا ہاں منگتا، بیشک رحمتاں دے کھلے یم جانے | |
یاور جنہاں وی پاپی اے من لیا، اے پر تینوں غفور ہر دم جانے | |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
علمی وفکری اختلاف آپ کا حق ہے۔ بلاگ پر تمام خدمات بلا اجرت فی سبیل اللہ ہیں بس آپ سے اتنی گزارش ہے کہ بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شئیر ،کمنٹس اور لائیک کریں ۔آپ اپنی پسندیدہ کتاب کی فرمائش کر سکتے ہیں۔اگر کسی کتاب کو ڈون لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹس میں لکھ دیجئے ان شاء اللہ اسکا لنک درست کر دیا جائے گا