س وقت تقریبا اردو زبان کے بے شمار فونٹ موجود ہیں جن کو ہم کیمپیوٹر میں ڈون لوڈ کر کے یا اپنی ویب سائٹ پر لگا کر اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو خوبصورت بنا سکتے ہیں ان میں سے یہ پانچ فونٹ وہ ہیں جو ہر اردو لکھنے والے کی ضرورت ہے آپ با آسانی ان فونٹ کو ڈون لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس بلاگ کو خوبصورت دیکھنے کے لئے آپ کے کیمپیوٹر میں ان فونٹ کا ہونا بھی ضروری ہے۔
مہر نستعلیق
Mehr Nastaliq Web Regular
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ
حبيب ارحمٰان
جواب دیںحذف کریںجی حبیب الرحمان صاحب
حذف کریں