Description:
Spread the love

“ہاں یہ سچ ہے” برگیڈیئر (ر) محمد اسلم گھمن کی ایک اہم تصنیف ہے جس میں ذاتی مشاہدات، قومی حالات، عسکری تجربات اور سماجی حقائق کو بے باک انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب تاریخ، قومی امور اور سوانحی ادب میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے نہایت اہم ہے۔مصنف خود نیب کے اہم عہدوں پر تعینات بھی رہیے ہیں

 Back
Scroll to Top