پوٹھوہار نامہ

محمد سلیم مرزا ،تعارف ،نمونہ کلام اور کتابیں

WhatsApp Image 2025-10-03 at 10.44.18 AM
محمد سلیم مرزا

محمد سلیم مرزا، خطۂ پوٹھوہار کے بزرگ اور معتبر شعراء میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں، اور آپ کی تمام تصنیفات  شاعری میں  ہیں۔ آپ کی شاعری فطرت کی عکاسی کرتی ہے اور دل میں وطن کی محبت کی جھلک ہر جگہ نمایاں نظر آتی ہے۔اگرچہ آپ نوعمری میں ہی یورپ چلے گئے تھے، مگر وطن کی محبت آپ کے دل و جان میں ایسی رچی بسی ہے کہ آپ کی شاعری اس کا مکمل اظہار ہے۔ ہر سال آپ پاکستان میں طویل قیام فرماتے ہیں، جس سے اُن کا تعلق اپنی مٹی سے واضح ہوتا ہے۔راقم کی آپ سے کئی ملاقاتیں ہو چکی ہیں، اور ہمیشہ آپ کو ایک نہایت نفیس، مہربان اور عاجز شخصیت پایا۔ آپ اپنی ٹرسٹ کے ذریعے سینکڑوں بچوں کو مفت تعلیم فراہم کر رہے ہیں، جو ایک عظیم خدمت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہم سب پر تا دیر قائم رکھے۔ آمین۔

Scroll to Top