Section Title
شعیب بن حربؒ ان کی کنیت ابو صالح تھی۔ وہ مدائن میں آ کر گوشہ نشین ہو گئے، پھر مکہ مکرمہ چلے گئے اور وہیں قیام کیا یہاں تک کہ وہیں وفات پائی۔ ابن اسماعیل کہتے ہیں: ہم مدائن میں شعیب بن حرب کے پاس گئے۔ وہ دریائے دجلہ کے کنارے بیٹھے تھے۔ انہوں نے…
قریشی عقیل عزمؔی، ڈھوک سر، اسلام پورہ جبر غوطہ زن ہو کے بحر سخن اندر صدف لب لے بحر عمیق وچوں+ غوطہ زن ہو کے بحر سخن اندر صدف لب لے بحر عمیق وچوںنگاہ بلند تے دل بینا باہجوں آئے کتھوں سوزِ شفیق وچوںساحل سخن تے بکھرے انمل موتی چن لے گوہر مرجان عقیق وچوںفن…
احوال وآثارحضرت حافظ غلام قادری رحمہ اللہ تعالی پیش لفظ ﷽ سلسلۂ نبو ت‘آقائے نامدار ﷺ پراختتام پذیرہوا لیکن کارِ نبوت تاقیامت جاری و ساری رہے گا۔ برکاتِ نبوی ﷺ اور تعلیماتِ نبوی ﷺ کی حفاظت اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ کے ذمہ ہے لیکن ان کی ترویج وتقسیم کا فریضہ مشائخِ عظام‘ اولیائے کرام اور علمائے…