Author name: By Pothwar Nama

عقیل احمد قریشی، جنہیں قریشی عقیل عزمی اور ابنِ محمد جی قریشی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک معروف مصنف اور توبیٰ بک فاؤنڈیشن کے بانی ہیں۔ وہ کئی اہم اور فکر انگیز کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کا تعلق خطۂ پوٹھوہار سے ہے، اور وہ اپنی تحریروں میں پوٹھوہار کی ثقافت، زبان اور معاشرتی پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہیں۔ توبیٰ فاؤنڈیشن کے ذریعے وہ نہ صرف ادب کو فروغ دیتے ہیں بلکہ فلاحی و سماجی خدمات میں بھی سرگرم ہیں۔ 

پاکستان کے آثارِ قدیمہ | Asar-e Qadeema-e Pakistan
کتابیں

پاکستان کے آثار قدیمہ : راجا محمد عارف منہاس

اجہ محمد عارف منہاس اس کتاب کے متعلق خود لکھتے ہیں: میں اللہ عزوجل کا دل کی گہرائیوں سے سپاس گزار ہوں کہ اس نے اپنے حبیب کے صدقے مجھے ہمت اور حوصلہ عطا فرمایا کہ آثار و باقیات کی تحقیق و تحریر کا کٹھن کام جو میں نے ۱۹۵۰ء کے اوائیل میں شروع کیا تھا منتالیس سال بعد آج اپنے تکمیل کو پہنچا سکا۔ اس میں میری محنت کو ذرا بھر بھی دخل نہیں یہ سراسر قادر مطلق کے بے انتہا فضل اور بے پایاں احسان کا نتیجہ ہے میں اس ذات پاک کا جس قدر شکر بجالاؤں کم ہے میں جب بسلسلہ تعلیم لاہور گیا تو سب سے پہلے جس تاریخی عمارت یا مزار کو دیکھا وہ اسلام کے بطل جلیل اور ہندوپاک کے پہلے مسلم تاجدار قطب الدین ایبک کا ایک تنگ و تاریک گلی میں انتہائی خستہ حال مزار تھا۔ مزار کیا بلکہ ایک معمولی کی […]

پاکستان کے آثار قدیمہ : راجا محمد عارف منہاس مزید پرھیں

بلاگ

چکله پُل راولپنڈی

 چکله پُل راولپنڈیپہلی جنگ عظیم کے دوران راولپنڈی میں دفاعی ضروریات کے پیش نظر دو ڈویژن فوج تعینات کی گئی جس کی وجہ سے اپریل 1915 میں نرنکاری بازار والے چکلے میں فوجیوں اور دلالوں میں لڑائی ہو گئی فوجیوں نے دلالوں کومار مار کر بھگا دیا۔ تاریخ راولپنڈی و پاکستان از محمد عارف راجہ میں لکھا ہے کہ جب چکلے میں آئے روز لڑائیاں معمول بن گئیں تو مولوی عبدالحق نے ہندو اور سکھ برادریوں کے رہنماؤں کا اجلاس طلب کیا اور چکلہ ختم کرانے کے لیے مشترکہ جدوجہد کی خواہش کا اظہار کیا، مگر انہوں نے سرد مہری دکھائی جس کی وجہ سے مسلمان رہنماؤں پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی گئی جو 1920 سے 1927 تک جدوجہد کرتی رہی۔مقامی انتظامیہ کا موقف تھا کہ راولپنڈی کا چکلہ بند کرنے کا مطلب پورے ہندوستان کے چکلے بند کرنا ہے اس لیے یہ مقامی انتظامیہ کی بجائے وائسرائے کا

چکله پُل راولپنڈی مزید پرھیں

محمد سلیم مرزا

دنیا والیو چین سکون دل نا بناں یاد خدا کوئی پائی دسے

دنیا والیو چین سکون دل نا بناں یاد خدا کوئی پائی دسےدانشمند بے بس لاچار ہو گئے روح نکل رہئی واپس کوئی لائی دسےامر ربی نا دخل ہر شئے اندر کسنی جرات جے ایہ جھٹلائی دسےبس اک ذات سؔلیم خداوند نی تھمہاں باہج آسمان ٹکائی دسے

دنیا والیو چین سکون دل نا بناں یاد خدا کوئی پائی دسے مزید پرھیں

عقیل احمد قریشی

رہو شاکر رب دی رضا اتے در در دا سوالی محتاج نہ بن

رہو شاکر رب دی رضا اتے در در دا سوالی محتاج نہ بنچار دن دا میلہ ای اے دنیا سرمغررویاں دے تاج نہ بنمٹ گئے نمرود شداد ورگے نشان عبرتاں دے تاراج نہ بندن حشر کیہ دیسیں جواب عزمؔی اس فانی دنیا تے سوراج نہ بن

رہو شاکر رب دی رضا اتے در در دا سوالی محتاج نہ بن مزید پرھیں

Scroll to Top