حضرت شعیب بن حرب رحمہ اللہ
شعیب بن حربؒ ان کی کنیت ابو صالح تھی۔ وہ مدائن میں آ کر گوشہ نشین ہو گئے، پھر مکہ مکرمہ چلے گئے اور وہیں قیام کیا یہاں تک کہ وہیں وفات پائی۔ ابن اسماعیل کہتے ہیں: ہم مدائن میں شعیب بن حرب کے پاس گئے۔ وہ دریائے دجلہ کے کنارے بیٹھے تھے۔ انہوں نے ایک جھونپڑی بنا رکھی تھی، اور ان کی روٹی ایک کپڑے میں لٹکی ہوئی تھی۔ ایک برتن تھا جس میں وہ ہر رات ایک روٹی بھگو کر کھاتے تھے۔ انہوں نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کر کے بتایا کہ ان کے جسم میں صرف چمڑا اور ہڈیاں ہی رہ گئی تھیں۔انہوں نے کہا: کیا تم یہاں گوشت دیکھتے ہو؟ اللہ کی قسم! میں اسے پگھلا دوں گا یہاں تک کہ قبر میں اس حال میں داخل ہوں کہ صرف ہڈیاں رہ جائیں جو بجیں، کیا میں کیڑوں اور سانپوں کے لیے موٹاپا چاہتا ہوں؟یہ بات […]
حضرت شعیب بن حرب رحمہ اللہ مزید پرھیں