موبائل فون سے کیے جانے والے 20 مؤثر آن لائن کام جس سے آپ اپنی کمائی میں اضافہ کر سکتے ہیں
اگر آپ کے پاس اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ موجود ہے تو آپ گھر بیٹھے باعزت اور حلال طریقے سے آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔آج کے ڈیجیٹل دور میں کمائی کے لیے دفتر،سرمایہ یا بڑے وسائل ضروری نہیں رہے بلکہ اصل چیز مہارت،سیکھنے کی لگن اور مستقل مزاجی ہے۔ذیل میں ایسے بیس عملی [Side Hustles] درج کیے جا رہے ہیں جو صرف موبائل فون کی مدد سے شروع کیے جا سکتے ہیں اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کام کرتے ہیں۔ موبائل فون سے کیے جانے والے 20 مؤثر آن لائن کام Mobile Phone Se Online Earning in Pakistan 1 [Upwork] پر [Freelancing]اپ ورک ایک عالمی [Freelance Marketplace] ہے جہاں آپ موبائل سے [Content Writing]،[Research]،[Data Entry] اور [Translation] جیسے کام حاصل کر سکتے ہیں۔ 2 [Fiverr] پر Micro Servicesفائور پر چھوٹے مگر تیز کام کیے جاتے ہیں جیسے [Captions Writing]،[Thumbnail Design] یا [Voice Over] ریکارڈ کرنا۔ 3 [Shutterstock] پر تصاویر بیچنااگر […]
موبائل فون سے کیے جانے والے 20 مؤثر آن لائن کام جس سے آپ اپنی کمائی میں اضافہ کر سکتے ہیں مزید پرھیں