الأدب الأردي

: شام، افغانستان اور پاکستان سمیت مختلف قومیتوں کا جرائم میں تناسب

جرمن پولیس کے نئے اعداد و شمار: شام، افغانستان اور پاکستان سمیت مختلف قومیتوں کا جرائم میں تناسب تحریر سید حسنین عباس سویڈن

جرمنی کی 2025 کی پولیس کرائم سٹیٹسٹکس (PKS) اور وفاقی پولیس (BKA) کی رپورٹ یہ واضح کرتی ہے کہ ملک میں مجموعی جرائم میں معمولی کمی کے باوجود پرتشدد اورسنگین جرائم کے زمرے میں غیر ملکی شہریوں کی شمولیت ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ اگرچہ جرمنی کی کل آبادی میں غیر ملکیوں کا تناسب صرف 15 سے 16 فیصد ہے، لیکن پرتشدد جرائم جیسے قتل اور ڈکیتی میں مشتبہ افراد کا تقریباً 40 سے 50 فیصد غیر ملکیوں پر مشتمل ہے۔اس میں سب سے پہلے شام کا ذکر آتا ہے جو کہ جرمنی میں پناہ گزینوں کا سب سے بڑا گروپ ہے۔ رپورٹ کے مطابق شامی شہریوں میں جرم کی شرح مقامی جرمنوں کے مقابلے میں 16 گنا زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے اور وہ زیادہ تر منشیات کی اسمگلنگ، چوری اور جسمانی حملوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ ان کی آبادی میں نوجوان […]

جرمن پولیس کے نئے اعداد و شمار: شام، افغانستان اور پاکستان سمیت مختلف قومیتوں کا جرائم میں تناسب تحریر سید حسنین عباس سویڈن مزید پرھیں

Scroll to Top