راولپنڈی کے راجپوت قبائل اور ان کے دیہات

راولپنڈی اور راولپنڈی کے مضافات پہ لکھی جانے والی کتابوں کی فہرست ،
تحقیق و تحریر: راجہ معراج عباس کملال بھٹی
راولپنڈی اور راجپوت
راولپنڈی کی تاریخ سے واضح ہوتا ہے کہ یہاں راجپوتوں کا ہمیشہ سے ہی بول بالا رہا ہے ۔ عارف منہاس صاحب لکھتے ہیں کہ راولپنڈی کے قدیم حکمران راجپوت قبائل میں بھٹی ، چوہان ، کھوکھر اور جموال سرِ فہرست ہیں ۔
یہی چار خاندان کئی شاخوں میں منقسم ہوکر راولپنڈی کے تمام علاقوں میں آباد ہیں ۔
بھٹی راجپوتوں کی ہمیشہ سے ہی اس علاقے سے خاص نسبت رہی ہے کیونکہ اس شہر کا نام بھٹی راجپوتوں کے آباؤاجداد میں راجہ گج کے نام پہ ان کے بھائی بھرج دیو اور راجہ گج کے بیٹے سالباہن نے قدیم گڑھ گجنی (موجودہ غزنی) کی یاد میں رکھا ۔
راولپنڈی کی تمام تحصیلوں میں راجپوت قبائل کئی مواضعات کے مالکان ہیں ۔ راولپنڈی کے معروف راجپوت قبائل میں بھٹی ، چوہان ، جنجوعہ ، منہاس ، کلیال ، کھینگر ، آدڑہ ، پکھڑال ، الپیال ، نگیال ، دھنیال ، روپیال ، پنوار ، ہون ، سہنسرال ، دھمیال ، کنیال ، گنگال ، تھوتھال ، بنگیال ، کھوکھر ، دھہیال ، رتیال ، جٹال ، جرال ، نارمہ ، منگرال ، سولہن ، ڈھڈی ، ممیال ، بریاہ ، حطار ، چھینہ ، دھیار ، کلیار ، نون ، بھوگیال ، مہوٹہ ، سیال ، افعیال اور لنگڑیال وغیرہ شامل ہیں ۔
بھٹی راجپوت
راولپنڈی کی تاریخ میں بھٹیوں کا تذکرہ اور بھٹیوں کی تاریخ میں راولپنڈی کا تذکرہ لازم و ملزوم ہے ۔بھٹی راجپوت ضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلوں میں پائے جاتے ہیں ۔ راولپنڈی میں بھٹی راجپوت اور بھٹی راجپوتوں کی ذیلی گوتوں کی آبادی کو اگر جمع کیا جائے تو اس ضلع میں سب سے زیادہ تعداد بھٹی راجپوتوں کی بنتی ہے ۔راولپنڈی میں بھٹی راجپوتوں کی معروف گوتوں میں کلیال ، کھینگر ، ممیال ، روپیال ، الپیال منج ، بھوگیال ، دھہیال یا تیال ، ہفتیال یا افعیال ، دھیار ، چھینہ ، مہوٹہ ، گنگال ، نون ، حطار اور کلیار شامل ہیں ۔بھٹی راجپوت اور بھٹیوں کی کئی شاخیں ضلع راولپنڈی کے کئی ایک مواضعات کے مالکانِ زمین ہیں ، ان دیہاتوں میں سنگھوری ، موہڑہ بھٹیاں ، چھینہ بھٹی ، قاضیاں ، ڈھوک ہاشو خان ، بیول ، سدا کھنبال ، درکالی معموری ، تل خالصہ ، داریال ، رہوڑا خالصہ ، ٹبہ کلاں بھٹی ، کاہلی بقا محمد (چومکھ) ، نیکانہ ، ہمک ، موضع آہدی ، گھونگریلہ (گنگریلہ) ، رامیال کلاں ، کیکڑی (کھکڑی) ، موہڑہ پیکاں (موضع پیکی) ، پاہڑیال ، چک بہادر ، ملوٹ ستیاں ، ککری ، چہاری ، منجوٹھہ ، ماہندر ، جرموٹ کلاں ، مانکیالہ مسلم ، جھنگی جلال ، موضع بجنیال ، پوٹھی بجنیال ، دولتالہ ، نڑالی کسوال ، ڈھوک بابا شیر ، تبکیاں ، بڑکی ، ڈھوک چودھریاں ، موہڑہ بختاں ، نوتھیہ شریف ، چبوترہ ، بناہل ، پھالینہ ، سر صوبہ شاہ ، کلر سیداں ، نلہ ، روات ، پنڈ دیان ، ڈھوک بھٹیاں نزد مسہ کسوال ، ممدال کھینگر ، صندل کھینگر ، چک چھیال ، چھیال کھینگر ، بھنگالی کھینگر ، ڈھوک کھینگراں ، کاہلی کھینگر ، سہال کھینگر ، موعنہ ، بیرین دتا ، سہنسرال بھکڑال ، قبیل ساہوال ، درکالی معموری ، درکالی شیر شاہی ، گلیانہ ، کایلی کھینگر ، مرادیال ، کایلی پکھڑال ، گرمہالہ ، باولیال ، جکر وکیلاں (چکری وکیلاں) ، سہیالی کھینگر ، کرونبہ کسوال ، کوہالہ پائیں ، دھندہ ، رنیال ، ڈھوک بھٹیاں ، ممیالہ ، بھنگالی گوجر ، سانگیہ فیروزوال ، جھنگی جلال (جیگی) ، جھنگی چاند بالا ، جھنگی تاجو کوٹلہ ، ہروال بنگیال ، جاتلی ، بنیال ، مرادی ، چربیاں ، ججہ کھینگر ، درونی ، بوڑا کھینگر ، ڈونگی کھینگر حسال ، مونگر ، موٹھہ کھینگر ، طوطہ مومن ، ڈہکالہ ، موضع سہسرال ، اراضی ، درکالی معموری ، پنیام (چنیام) ، تھاتھی ، دھنگدیو کلیال ، دھنگدیو ایسراں ، پلینہ ، چکڑالی (چکڑالی بدھال) ، داخلہ معموری ، نڑالی جبیر ، گولین ، مانکیالہ ، بالیماہ ، سموٹ ، سکرانہ ، تل خالصہ ، دھانیلہ ، بمہ گنگال ، چوہا خالصہ ، لسنہبا (حویلی گکھڑاں) ، بھورہ نصیب ، پنڈ کلیال ، ہوتھلہ کلیاں ، ہجیاری ، ہجیاری کلیال ، ہیر کلیال ، چک دولت ، چک ماندرہ ، جھنگی تاجو کوٹلہ ، نوتھیہ کلیال ، موضع کلیال ، چک بوجا ، فریا بوجا (کوردولال) ، صایب ، تاجا مولیال ، توپ کلیال ، تبڑیالہ کلیال ، بھیر کلیال ، چہاری کلیال ، نتھیہ کلیال ، دریالہ کلیال ، کونتریلہ ، ڈھوک کلیال ، نوتھیہ ، پنڈ بینسو ، سہر ، کھندوٹ ، نلہ مسلماناں ، نوگراں ، سپیالی ، بوچہ کلیال ، کنوہا ، بشندوٹ ، چھپر ، چوک پنڈوڑی ، موہڑی کھوہ ، گرمالی ، جھمٹ مغلاں ، موضع چکری ڈھولیال ، سنگرال ، ادھوال ، سہال ، پنڈ ملہو ، ہیبتال / ہبتال ، ڈھلوالی موہڑہ ، تترال ، ملوکال ، پڑیال ، جھنڈو سیداں ، جادہ ، گنگ ، گنگال ، جسوال ، حکیمال ، چھچھ ، ڈھوک سوائیاں ، ڈھیری ، موہڑہ ، کھلری ، لمےراں ، پنڈ ، رائے کا میرا ، چک بیلی خان ، کولیاں حمید ، کولیاں گوہرو ، گنگوالہ ، رام دیو ، ڈھوک گجری ، چنام ، موہڑہ الپیالانوالہ ، موہڑہ روپیال ، چنیام (چنام) ، نوتھیہ شریف ، پوٹھی ، کویلی حمید ، دوبراں کلاں ، چک بیلی خان ، چونترہ ، جھنگی گنگال ، بمہ گنگال ، مجاہد گنگال ، دھمنوہا ، مہوٹہ موہڑہ ، میانہ موہڑہ ، مصریال ، سہوٹ ، بدھال ، سہر ، سنگھنی ، موضع ممیال ، موہڑہ دھہیال ، ڈھوک حیات بخش ، جوچھہ ، ممدوٹ ، خانپور ، چک لند ، ہر دوسرکھی ، قاضی چھوٹا ، ڈھوک سلطان عالم ، جھیک قادر بخش ، سوئیں چیمیاں ، میرا شمس ، دریالہ سیگن ، بھڈانہ ، بھٹیاں ، بھاگ پور ، جنڈ نجار ، حصال کھینگر ، جرموٹ کلاں ، موہری برسال ، موہری کھتڑیل ، غریبہ ، میانہ دولیال ، سرخرد ، ڈھوک امام بخش ، موہڑہ حیلی ، چہاری بنگیال ، چہاری دولال ، محمود بدوال ، پھروال ، بنگیال ، دولال ، سرو خان ، دولمی کھتڑیل ، موہڑہ مہر بخش ، چنبہ پاپین ، ہر دوجگی ، نتھیہ دولال ، موتھو کھینگر ، بانٹھ ، جھاگ ، کالا ، پھڈا ، ساہنگ ، پڑی فیروزوال ، رکھ تارا گڑھ ، رکھ گکھڑاں ، ڈھورہ بر ، پنڈ پیان ، سہرال ، درہ پوتھی ، پھرال ، بکریال خالصہ ، جھنگی حامد ، جھنگی تاجو ، جھنگی جلال ، ہر دو چیڑھ ، پنڈ ہالہ ، پیمال ، کرنب الیاس ، کرنب کسوال ، کرنب بلوچ ، ڈیرہ مسلم ، بخشیاں ، گلیانہ بینس ، بینس داھوال ، کرنب جھگیال ، ہون ، اوگا ، لودے ، آدڑہ عثمان زادہ ، لاھیال ، پڑتالی ، راماں ، بوکن ، دیوی ، ڈھوک پناہ ، نوتھیہ عالم شیر ، سرجہ ، میانہ صحتال ، ڈھوک تراٹی ، کاک ، ڈھوک کیال ، ڈھوک سیداں ، ڈھوک بابا نور ، پنجگراں خورد ، پنڈ ٹھیکریاں ، جھنگی پھیرہ ، کماندیال ، سوج بہادر ، ممیالہ ، جھونگل بھٹ ، حکیم چٹھہ ، تھرجیال خورد ، بکو ، درکالی کلاں ، درکالی خورد ، فراش ، رنجالی ، ہجور ، سراہوڑ ، وصلہ بنگیال ، نور دولال ، نوتھیہ گلباز ، ڈھوک آدڑہ ، ڈھوک چیمیاں ، ڈھوک لانڈیاں ، گھرالی ، کسراں ، کھیسہ ، مداری ، حصال شریف ، چک بہادر ، باہولے خورد ، باہولے کلاں ، جولے ، ہیر آہیر اور لونی میں مالکان زمین ہیں ۔
کھینگر بھٹی قبیلہ کے معروف دیہاتوں میں سنگھوری ، ممدال کھینگر ، صندل کھینگر ، چک چھیال ، چھیال کھینگر ، بھنگالی کھینگر ، ڈھوک کھینگراں ، کاہلی کھینگر ، سیال کھینگر ، موعنہ ، بیرین دتا ، سہنسرال بھکڑال ، قبیل ساہوال ، درکالی معموری ، درکالی شیر شاہی ، گلیانہ ، کایلی کھینگر ، مرادیال ، کایلی پکھڑال ، گرمہالہ ، باولیال ، جکر وکیلاں (چکری وکیلاں) ، سہیالی کھینگر ، کرونبہ کسوال ، کوہالہ پائیں ، دھندہ ، رنیال ، ہیر کلیال ، ڈھوک بھٹیاں ، ممیالہ ، بھنگالی گوجر ، سانگیہ فیروزوال ، جھنگی جلال (جیگی) ، جھنگی چاند بالا ، جھنگی تاجو کوٹلہ ، ہروال بنگیال ، جاتلی ، بنیال ، مرادی ، چربیاں ، ججہ کھینگر ، درونی ، بوڑا کھینگر ، ڈونگی کھینگر حسال ، مونگر ، موٹھہ کھینگر ، طوطہ مومن ، ڈہکالہ اور موضع سہسرال وغیرہ شامل ہیں ۔
راولپنڈی میں کلیال بھٹی قبیلہ دیگر راجپوت ذیلی قبیلوں کی نسبت سب سے بڑا قبیلہ ہے ۔ کلیال راجپوتوں کے مختلف دیہاتوں میں اراضی ، درکالی معموری ، پنیام (چنیام) ، تھاتھی ، دھنگدیو کلیال ، دھنگدیو ایسراں ، پلینہ ، چکڑالی (چکڑالی بدھال) ، نڑالی جبیر ، گولین ، گرمہالہ ، جکر وکیلاں (چکری وکیلاں) ، سہیالی کھینگر ، مانکیالہ ، بالیماہ ، سموٹ ، سکرانہ ، بمہ گنگال ، چوہا خالصہ ، لسنہبا (حویلی گکھڑاں) ، بھورہ نصیب ، پنڈ کلیال ، ہوتھلہ کلیاں ، ہجیاری ، ہجیاری کلیال ، ہیر کلیال ، چک دولت ، چک ماندرہ ، جھنگی تاجو کوٹلہ ، نوتھیہ کلیال ، موضع کلیال ، چک بوجا ، فریا بوجا (کوردولال) ، کویلی حمید ، صایب ، تاجا مولیال ، توپ کلیال ، تبڑیالہ کلیال ، بھیر کلیال ، چہاری کلیال ، نتھیہ کلیال ، دریالہ کلیال ، کونتریلہ ، ڈھوک کلیال ، گاؤں ممیال ، نوتھیہ ، پنڈ بینسو ، سہر ، کھندوٹ ، نلہ مسلماناں ، نوگراں ، سپیالی ، بوچہ کلیال ، قاضیاں ، کنوہا ، بشندوٹ ، سہوٹ ، چھپر ، چوک پنڈوڑی ، موہڑی کھوہ ، گرمالی ، جھمٹ مغلاں اور مانکیالہ وغیرہ شامل ہیں ۔
الپیال منج بھٹی راجپوتوں کے ملکیتی دیہاتوں میں موضع چکری ڈھولیال ، سنگرال ، ادھوال ، سہال ، پنڈ ملہو ، ہیبتال / ہبتال ، ڈھلوالی موہڑہ ، تترال ، ملوکال ، پڑیال ، جھنڈو سیداں ، جادہ ، گنگ ، گنگال ، جسوال ، حکیمال ، چھچھ ، ڈھوک سوائیاں ، ڈھیری ، موہڑہ ، کھلری ، لمےراں ، پنڈ ، رائے کا میرا ، چک بیلی خان ، کولیاں حمید ، کولیاں گوہرو ، گنگوالہ ، رام دیو ، ڈھوک گجری ، چنام ، اور موہڑہ الپیالانوالہ وغیرہ شامل ہیں ۔
مہوٹہ بھٹی قبیلہ کے ملکیتی دیہاتوں میں مہوٹہ موہڑہ ، میانہ موہڑہ اور مصریال شامل ہیں ۔
جھنگی گنگال ، بمہ گنگال ، مجاہد گنگال ، درکالی معموری ، بیول ، دھمنوہا ، نڑالی جبیر ، نڑالی چوہدلال ، ہیر کلیال اور ممیالہ وغیرہ میں گنگال قبیلہ آباد ہے ۔
دھہیال بھٹی یا تیال بھٹی یا تہال بھٹی قبیلہ موہڑہ دھہیال ، ڈھوک حیات بخش ، جوچھہ ، داخلی معموری ، ممدوٹ اور لونی میں مالکان زمین ہیں ۔
خیابان مری از لطیف کاشمیری صفحہ نمبر 155۔156 پہ درج ہے : کشمیر سے پونچھ اور دیگر علاقوں سے تیال قبیلہ ہجرت کر کے مری میں مقیم ہوا ۔
تاریخ گجرات از ایم زمان کھوکھر صفحہ نمبر 474 پہ اقوام گجرات کے تذکرہ میں تہال قبیلہ کا بھی ذکر کرتے ہیں ۔
ممیال بھٹی راجپوت قبیلہ موضع ممیال کا آباد کار ہے ۔ ممیال بھٹی موضع ممیال کے ساتھ ساتھ کئی اور مواضعات میں بھی آباد ہیں جن میں سہوٹ ، بدھال ، سہر اور سنگھنی شامل ہیں ۔
ہفتیال بھٹی یا افعیال بھٹی قبیلہ راولپنڈی میں موضع بیول اور کونتریلہ میں آباد ہے ۔
دھیار قبیلہ موضع دھانیلہ ، بناہل اور تحصیل کلر سیداں میں آباد ہے ۔
چھینہ بھٹی قبیلہ موضع سر صوبہ شاہ میں آباد ہے ۔ گوجر خان میں ایک گاؤں چھینہ بھٹی بھی ہے ۔
نون قبیلہ راولپنڈی میں ٹھٹھہ نون اور موضع پسوال نامی دو مواضعات میں اکثریتی آبادی کے ساتھ موجود ہیں ۔
موضع کنڈی ڈھیری میں کلیار راجپوت آباد ہیں ۔
حطار بھٹی راولپنڈی میں ٹیکسلا کے کئی مواضعات اور موضع حطار میں آباد ہیں ۔
روپیال بھٹی راجپوت راولپنڈی میں موہڑہ روپیال ، چنیام (چنام) ، نوتھیہ شریف ، پوٹھی ، دوبراں کلاں اور چک بیلی خان وغیرہ میں مالکان زمین ہیں ۔
بھوگیال بھٹی قبیلہ تحصیل کوٹلی ستیاں کے گاؤں ملوٹ ستیاں میں آباد ہے ۔
چوہان راجپوت
چوہان راجپوتوں کے راولپنڈی میں اہم مراکز گوجر خان ، بجرانہ ، پنیام (چنیام) ، داریال ، ہجو بوکن ، رنجالی ، صاحب دھمیال ، موضع چوہان ، محلہ چوہان ، چھبر شریف ، دولتالہ ، ڈھوک فرنسیال ، آدڑہ کشمیری ، ٹاکال موضع ، سیاتھلہ ، لہڑی ، رتالہ ، بورگی کرم چند (کلاں) ، پنڈوڑی گکھڑاں ، جٹال بھائی خان ، عثمان رجادا ، کونتریلہ ، ڈھورہ ، غازی آدڑہ ، سنبال ، رنجالی ، ڈہکالہ ، آدڑہ خورد ، آدڑہ عثمان زادہ اور ڈھوک آدڑہ وغیرہ ہیں ۔پوٹھوہار میں چوہان راجپوتوں کی اہم شاخ آدڑہ ہے جو راولپنڈی میں بھی کئی ایک مواضعات کی مالک ہے ۔ آدڑہ راجپوتوں کے معروف دیہاتوں میں ڈھوک فرنسیال ، آدڑہ کشمیری ، ٹاکال موضع ، سیاتھلہ ، لہڑی ، رتالہ ، بورگی کرم چند (کلاں) ، پنڈوڑی گکھڑاں ، جٹال بھائی خان ، عثمان رجادا ، کونتریلہ ، ڈھورہ ، غازی آدڑہ ، سنبال ، رنجالی ، نڑالی چوہدلال ، ڈہکالہ ، آدڑہ خورد ، آدڑہ عثمان زادہ اور ڈھوک آدڑہ وغیرہ شامل ہیں ۔
منہاس راجپوت
تاریخ گوجر خان اور وادی پوٹھوہار نامی کتابوں کے مصنفین لکھتے ہیں کہ گوجر خان (راولپنڈی) کے چار بنیادی اور اہم راجپوت قبائل میں سے ایک منہاس راجپوت خاندان ہے ۔منہاس راجپوت راولپنڈی میں موضع لونی ، موضع بگلی ، بہگار ، نتھہ چھتر ، تریل کلاں ، پوٹھہ ، دولتالہ ، قاضیاں ، موہڑہ ہیراں ، سرجہ ، جیرو رتیال ، ہیر رتیال ، دھریالہ خاکی ، نوتھیہ کلیال ، سوہاوہ ، رجوا ، تمر رتیال وغیرہ میں آباد ہیں ۔منہاس راجپوتوں کی ایک شاخ رتیال منہاس ہے جس کے دیہاتوں میں جیرو رتیال ، ہیر رتیال ، دھریالہ خاکی ، نوتھیہ کلیال ، رجوا اور تمر رتیال قابلِ ذکر ہیں ۔
نوار راجپوت
راولپنڈی میں پنوار راجپوتوں کی کئی ایک شاخیں ہیں جو مختلف ناموں سے جانی جاتی ہیں ۔سہنسرال پنوار راجپوت راولپنڈی میں موضع سہسرال ، سہنسرال بھکڑال ، دھریالہ خاکی ، کھلاوٹ اور لدھوٹ میں آباد ہیں ۔راولپنڈی میں ہون پنوار راجپوتوں کے دیہاتوں میں اکاتیال ہون ، گلیانہ ، گوجر خان ، اوگاہون ، کاک ، ہون پنڈ ، سپیالی عمر خان ، کنکوٹھہ (کوٹھہ کلاں) ، چک دولت ، نکڑالی ، بسلا بنگیال ، بوچیال اور موضع جٹال شامل ہیں ۔
جنجوعہ راجپوت
جنجوعہ راجپوت راولپنڈی میں ناڑہ ، مٹور ، موضع نابن کلاں ، ناڑہ جنجوعہ ، بھکورا بگلہ ، سیرو خمار ، رہوڑا خالصہ ، نڑالی جبیر ، کرونبہ بلوچ ، کور فراش ، آہدی ، منگوٹ خورد ، دولتالہ ، ڈھوک پیر بخش ، اوسیہ دیول ، پوٹھہ ، منگھوٹ ، جھونگل ، بھاٹہ اور مجاہد وغیرہ میں آباد ہیں ۔جنجوعہ راجپوتوں کی ایک شاخ کاہروال جنجوعہ ہے جس کے دیہاتوں کی فہرست میں راجہ ارتاسب نے اپنی کتاب میں مندرجہ ذیل مواضعات لکھے ہیں :موضع کاہرو ، فاکون ، گولیہ ، سیرو ، پنڈ بیو بھینسو (نروٹ) ، دیلوٹ ، بگلی ، ہنسر کدالی ، پنجواڑ سہنیہ ، بادنیال ، تھوہا خالصہ ، گف سہنگال ، لہڑی ، کنیال درگداس ، دودیلی ، ایہال ، بہگار ، بہلادر ، مومیام ، میرا ، لٹوری ، کانڈیاری ، بہلا ہوٹ ، آہا ، جنوئی ، بہروئی ، کہراین ، سہسی ، بیارتھ ، علیوٹ وغیرہ
دھنیال راجپوت
راولپنڈی اور اسلام آباد میں دھنیال راجپوتوں کے معروف دیہات کرور ، بساند کلہ ، پیہونٹ ، تمیر ، چکہ بیگوال ، پنڈ بیگوال ، میرا بیگوال ، موہڑہ ملال ، کرپا ، چراہ ، بھمتراڑ ، کاٹھہ ، کجناہ ، موہڑہ ہنجال ، سمبلی ، سہالی ، پلالی ، مہنگل ، منگلوٹہ ، کہر ہتھیاں ، سہوں ، بھنہتی ، کٹھار ، انگوری ، چنیری ، سلکھیتر ، بسہ ، ستوہا ، نور پور شاہاں ، ملواری ، چھپراں کری ، اوسیہ ، پیر سوہاوہ ، بارہ کہو ، منگل والے ، بوبڑہ ، چارہان ، دلہیہ ، گرنتھیاں ، پھگواڑی ، دیہاری ، دکھائین ، بیاہ ، کیاہ ، نانیاہ ، انبالی ، مہوچھہ ، کلالئی ، بڈالہ ، بھتلیڑی ، چھوہالہ پتن ، دولتالہ ، ترنوش ، مندرہ ٹپیالی ، کوٹلی ستیاں ، کونمبلی ، چھاپر ، کھڈوٹ ، سدال پائمال ، اڑہ ، بگہ ، سانج ، کینٹی ، ڈھوک دادو خان ، ڈھوک منگٹال ، ڈھوک پٹی سربہ ، اریاڑی چاہواں ، موہڑی ، ماہاں ناں ڈھیر ، سلور ، انار پڑی ، اچھوہا ، سیکڑ ، کاہنی ، پیلا چنوٹہ ، بجٹھ جڑھو ، نیلور ، فراش ، پھلگراں ، بملڑی اور جھنگ کلاں وغیرہ ہیں ۔
الپیال راجپوت
راولپنڈی میں الپیال منج راجپوتوں کے ملکیتی دیہاتوں میں موضع چکری ڈھولیال ، سنگرال ، ادھوال ، سہال ، پنڈ ملہو ، ہیبتال / ہبتال ، ڈھلوالی موہڑہ ، تترال ، ملوکال ، پڑیال ، جھنڈو سیداں ، جادہ ، گنگ ، گنگال ، جسوال ، حکیمال ، چھچھ ، ڈھوک سوائیاں ، ڈھیری ، موہڑہ ، کھلری ، لمےراں ، پنڈ ، رائے کا میرا ، چک بیلی خان ، کولیاں حمید ، کولیاں گوہرو ، گنگوالہ ، رام دیو ، ڈھوک گجری ، چنام ، اور موہڑہ الپیالانوالہ وغیرہ شامل ہیں ۔
کلیال راجپوت
راولپنڈی میں کلیال بھٹی قبیلہ دیگر راجپوت ذیلی قبیلوں کی نسبت سب سے بڑا قبیلہ ہے ۔ کلیال راجپوتوں کے مختلف دیہاتوں میں اراضی ، درکالی معموری ، پنیام (چنیام) ، تھاتھی ، دھنگدیو کلیال ، دھنگدیو ایسراں ، پلینہ ، چکڑالی (چکڑالی بدھال) ، نڑالی جبیر ، گولین ، گرمہالہ ، جکر وکیلاں (چکری وکیلاں) ، سہیالی کھینگر ، مانکیالہ ، بالیماہ ، سموٹ ، سکرانہ ، بمہ گنگال ، چوہا خالصہ ، لسنہبا (حویلی گکھڑاں) ، بھورہ نصیب ، پنڈ کلیال ، ہوتھلہ کلیاں ، ہجیاری ، ہجیاری کلیال ، ہیر کلیال ، چک دولت ، چک ماندرہ ، جھنگی تاجو کوٹلہ ، نوتھیہ کلیال ، موضع کلیال ، چک بوجا ، فریا بوجا (کوردولال) ، کویلی حمید ، صایب ، تاجا مولیال ، توپ کلیال ، تبڑیالہ کلیال ، بھیر کلیال ، چہاری کلیال ، نتھیہ کلیال ، دریالہ کلیال ، کونتریلہ ، ڈھوک کلیال ، گاؤں ممیال ، نوتھیہ ، پنڈ بینسو ، سہر ، کھندوٹ ، نلہ مسلماناں ، نوگراں ، سپیالی ، بوچہ کلیال ، قاضیاں ، کنوہا ، بشندوٹ ، سہوٹ ، چھپر ، چوک پنڈوڑی ، موہڑی کھوہ ، گرمالی ، جھمٹ مغلاں اور مانکیالہ وغیرہ شامل ہیں ۔
تھوتھال راجپوت
تھوتھال راجپوت راولپنڈی میں تھاتھی ، ترراٹی ، ڈلیال ، سروہا خالصہ ، موضع لونی ، پنیام ، چک مرزا صاحب ، رہوڑا خالصہ ، بورگی خاص ، پنجگراں ، گلیانہ ، بالکوال ، نگائیل سوہال ، کھلاوٹ ، کاکری ، ہیر کلیال ، ٹھٹھہ رائے بہادر ، درکالہ چھونگل (دھریک والا) ، جاتلی ، توبکی ، میانی بورگی ، تیہ ، راماں ، بشندور ، موضع متیال ، موہری برسال ، ڈھوک تھوتھال اور روات وغیرہ میں زمیندار و مالکان مواضعات ہیں ۔
پکھڑال راجپوت
راولپنڈی میں پکھڑال راجپوتوں کے یہاتوں میں ساگری ، کونتریلہ ، سوہاوہ ، مستالہ بکھڑال ، نابن قطبال ، نابن ہوسنگ ، دولتالہ ، سہنسرال بھکڑال ، خالصہ ، جبوال ، دیوی بکھڑال ، وعولہ ، اجاڑ نور محمد ، درکالی شیر شاہی ، بھاگ سہنہ ، کور نصیب ، دھمنوہا ، ملوٹ بھکڑال ، مانک رائے (جیک رائے) ، داریال ، سنتوٹھ بال ، پراٹالی ، کانیٹ ملوک (خلیل) ، چک بیلی خان ، عن پور ، ڈھوک پکھڑال ، موضع پکھڑال ، ترمہال کلاں (تھربھیال کلاں) ، کرونبہ جوگیال ، کرونبہ الیاس ، کرونبہ عثمان ، نگائیل عمر خان ، نگائیل پہلوان ، موضع دولچیال ، سہالہ ، نیازیاں ، موضع سندھو ، جعفر بھکڑال ، درکالہ چھونگل (دھریک والا) ، سانگیہ فیروزوال ، شکریلہ ، ڈونگی بسو ، سروٹ ڈیرہ خالصہ (مکرم آباد) ، تریل خورد ، طوطہ مومن ، ڈہکالہ ، مہرو ججیال ، پھامڑے پکھڑال اور موہری راجگان وغیرہ شامل ہیں ۔
نگیال راجپوت
راولپنڈی میں نگیال راجپوت موہڑہ نگیال ، نابن قطبال ، نابن ہوسنگ ، دولتالہ خالصہ ، ناٹیہ گوجر مل ، نندنہ میگرال ، دو بھیرن میگرال ، پنیام (چنیام) ، آنکر ، پیکی بہلول ، گرمہالہ ، کرونبہ کسوال ، ہیروال دولال ، درکالہ چھونگل (دھریک والا) ، سانگیہ فیروزوال ، دودہار ، موہڑہ نگیال ، دولتالہ ، چک مرزا صاحب ، موہری کلاں اور کیال یا دارہ کیال میں آباد ہیں ۔
دھمیال راجپوت
دھمیال راجپوت راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں مقیم ہیں ، جن میں معموری دھمیال ، دارہ کیال ، کولیاں حمید ، موعنہ ، بیول ، ملوٹ کسوال ، دھمک ملوٹ پیر محمد ، خانپور فرنسیال ، ہارون فرنسیال (راہوڑ) ، چکڑالی بدھال ، سنگھنی ، ہرال ، چومکھ ، کایلی پکھڑال ، سکریلہ ، کینٹ خلیل ، دولمی ، سہیالی بوگیال ، سروٹ خالق وغیرہ معروف ہیں ۔
نگیال راجپوت
بنگیال راجپوت راولپنڈی میں موضع چنگا بنگیال ، روکھیا بنگیال ، سبز بنگیال ، تہمالی ، ٹاکال ، چوہا خالصہ ، سانیگوٹ ، چک مرزا صاحب ، پنڈوڑی گکھڑاں ، نڑالی جبیر ، سوہاوہ بنہ خان ، گلیانہ ، لونا بنگیال ، درہالہ ، ہوتھہ کلاں ، ہجیاری بنگیال ، ہیر کلیال ، چک ماندرہ ، جوڑیاں ، بسلا بنگیال ، ہروال بنگیال ، کور حسن ، وصلہ بنگیال ، چنگا بنگیال ، پنڈوڑی بنگیال ، صندل بنگیال ، پھروال بنگیال وغیرہ میں آباد ہیں ۔
کنیال راجپوت موہڑہ کنیال ، چکڑالی بدھال ، پنجگراں ، بلام ، سکریلہ اور حبیب کنیال وغیرہ میں آباد ہیں ۔
راولپنڈی میں ڈھڈی راجپوتوں سے منسوب دو مواضعات اراضی ڈھوڈی اور موضو ڈھڈیاں ہیں ۔
راولپنڈی میں سولہن راجپوت زیادہ تر موضع تَلنی مٹور ، مغل آباد ، میرا سولہناں ، نوٹلہ راجگان اور ڈھوک سولہناں نزد سکھو سانگ میں آباد ہیں ۔
بدھال راجپوت زیادہ تر موضع جھرموٹ کلاں ، جھرموٹ خورد ، ڈورہ بدھال ، کیک بدھال ، نڑالی چوہدلال ، بیدیانہ (بردیانہ) ، چکڑالی بدھال ، سنگھنی ، سابہ بھکڑال اور پنڈی بدھال میں مقیم ہیں ۔
سیال راجپوت موضع بھڈانہ اور سپیالی فرم سیال میں آباد ہیں ۔
حسنال قبیلہ موضع بناہل اور دھمنوہا سمیت کچھ دیگر مواضعات میں آباد ہے ۔
راولپنڈی میں کھوکھر راجپوت درکالی معموری ، کندی ڈھیری اور سونحہ بہاڑ سمیت کئی اور مواضعات میں بھی آباد ہیں ۔
بساندوٹ فرنسیال میں جرال راجپوت مقیم ہیں ۔
جٹال راجپوت قبیلہ کے معروف گاؤں اراضی ، بناہل اور جٹال بھائی خان ہیں ۔
گلیانہ میں لوہدرہ قبیلہ بھی آباد ہے جسے منہاس راجپوتوں کی شاخ متصور کیا جاتا ہے ۔
چوجھہ ممدوٹ (موجودہ نام جھوچھہ) اور سودے نارمہ میں نارمہ راجپوت آباد ہیں ۔
ٹیکسلا کے گاؤں بھائی گاڑ میں بریاہ راجپوت آباد ہیں ۔
جھمٹ قبیلہ گاؤں آہدی ، جھمٹ مغلاں و نیکانہ میں آباد ہیں ۔
لنگڑیال راجپوت کا گاؤں موہڑہ لنگڑیال ہے ۔
مانکیالہ میں منگرال راجپوت آباد ہیں ۔
موضع ججال ، ملوٹ ڈھونڈاں اور روات میں بھی راجپوت آباد ہیں ۔
کتابیں
01 : تاریخ راولپنڈی از راجہ محمد عارف منہاس جلد اوّل
02 : تاریخ راولپنڈی از راجہ محمد عارف منہاس جلد دوم
03 : تاریخ راولپنڈی اور تحریک پاکستان از راجہ محمد عارف منہاس
04 : شہرِ آرزو راولپنڈی از ایم جاوید اقبال
05 : تاریخ راولپنڈی ڈویژن از راجہ محمد خالد جنجوعہ
06 : راول راج از سجاد حیدر
07 : راول دیس از عزیز ملک
08 : تاریخ گوجر خان از راجہ اکرام الحق چوہان
09 : ہمارا گوجر خان از سید آل عمران
10 : گوجر خان ، کہوٹہ روحانیت و تاریخ کے آئینے میں از زمان کھوکھر
11 : گوجر خان رنگ از باوا وسیم الحسن بادامی
12 : بھاٹہ تاریخ کے آئینے میں از قمر عبداللّٰہ
13 : تاریخ کلر سیداں از کرامت حسین جلد اوّل
14 : تاریخ کلر سیداں از کرامت حسین جلد دوم
15 : تاریخ کلر سیداں از کرامت حسین جلد سوم
16 : تاریخ کلر سیداں از کرامت حسین جلد چہارم
17 : داستان مری از پروفیسر کرم حیدری
18 : خیابان مری از لطیف کاشمیری
19 : تاریخ مری از نور الٰہی عباسی
20 : اے کوہِ مری از برگیڈیر محمد اسمعیل صدیقی
21 : دیار مری از فاروق آزاد
22 : راولپنڈی گزیٹر 1910
23 : راولپنڈی گزیٹر 1893۔1894
24 : تاریخ کلر سیداں اور خاندان سادات از سید جواد علی گیلانی
25 : راولپنڈی : شہر بے مثال از قاضی محمد اقبال چغتائی
26 : بنت ہمالہ مری از اوصاف احمد خان لودھی
27 : تاریخ ستیاں از صبیر ستی (ستی قبیلہ اور کوٹلی ستیاں کی تاریخ)
28 : Rawul Pindee : The Raj Years By Ali Khan
29 : The Historic City of Taxila By Ahmed Hasan Dani
30 : Murree : A Glimpse Through The Forest By Virgil Miedema
تحقیق و تحریر : راجہ معراج عباس کملال بھٹی
نوٹ : علم و تاریخ کبھی مکمل نہیں ہوتی ، کمنٹس کے ذریعے اصلاح ، رہنمائی ، درستگی (اگر گنجائش ہے تو) ، حوصلہ افزائی فرمائیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
ان دوستوں کا بے حد شکریہ جنہوں نے اس پوسٹ کی تکمیل کے لیے ہر ممکنہ طریقے سے معلومات فراہم کی ۔ یہ معلومات تاریخ کی کئی کتب اور کئی احباب کی رہنمائی سے ترتیب دی گئی ہے ۔ مندرجہ بالا کتابوں میں سے بہت سی کتابیں کتب خانہ راجہ نور محمد نظامی بمقام بھوئی گاڑ ٹیکسلا ، علامہ اقبال میونسپل لائبریری لیاقت باغ راولپنڈی ، کینٹونمنٹ لائبریری صدر راولپنڈی اور راقم راجہ معراج عباس بھٹی کی ذاتی لائبریری میں موجود ہیں ۔ پوسٹ کو کاپی کرنے کے بعد اس پوسٹ کو لکھنے والے (معراج عباس بھٹی) کا نام مٹانے کی معیوب حرکت سے گریز کریں ۔ شکریہ