April 2026

”پوٹھوہار کلچر ڈے”آئندہ سرکاری سطح پر 14اپریل کومنایا جائیگا،شازیہ رضوان

یہ تحریر پوٹھوہار کے مشہور لکھاری فیصل عرفان صاحب کی وال سے لی گئی ہے ”پوٹھوہار کلچر ڈے”آئندہ سرکاری سطح پر 14اپریل کومنایا جائیگا،شازیہ رضوان پوٹھوہاری خوبصورت زبان ،خطہ پوٹھوہار کی ثقافت صدیوں پرانی تاریخ کی حامل ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں حکومت تمام علاقائی زبانوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے راولپنڈی/اسلام آباد( )پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات پنجاب شازیہ رضوان نے کہا ہے کہ ”پوٹھوہار کلچر ڈے”آئندہ ہر سال سرکاری سطح پر 14اپریل کومنایا جائے گا،پوٹھوہاری ایک خوبصورت زبان ہے ،خطہ پوٹھوہار کی ثقافت اور تہذیب وتمدن صدیوں پرانی تاریخ کی حامل ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میںحکومت، پنجاب کی تمام علاقائی زبانوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پوٹھوہاری ادبی بیٹھک راولپنڈی کے زیر اہتمام اورپنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی کے اشتراک سے ”پوٹھوہار کلچر ڈے”کی مرکزی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا،ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی عبدالشکور […]

”پوٹھوہار کلچر ڈے”آئندہ سرکاری سطح پر 14اپریل کومنایا جائیگا،شازیہ رضوان مزید پرھیں

: شام، افغانستان اور پاکستان سمیت مختلف قومیتوں کا جرائم میں تناسب

جرمن پولیس کے نئے اعداد و شمار: شام، افغانستان اور پاکستان سمیت مختلف قومیتوں کا جرائم میں تناسب تحریر سید حسنین عباس سویڈن

جرمنی کی 2025 کی پولیس کرائم سٹیٹسٹکس (PKS) اور وفاقی پولیس (BKA) کی رپورٹ یہ واضح کرتی ہے کہ ملک میں مجموعی جرائم میں معمولی کمی کے باوجود پرتشدد اورسنگین جرائم کے زمرے میں غیر ملکی شہریوں کی شمولیت ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ اگرچہ جرمنی کی کل آبادی میں غیر ملکیوں کا تناسب صرف 15 سے 16 فیصد ہے، لیکن پرتشدد جرائم جیسے قتل اور ڈکیتی میں مشتبہ افراد کا تقریباً 40 سے 50 فیصد غیر ملکیوں پر مشتمل ہے۔اس میں سب سے پہلے شام کا ذکر آتا ہے جو کہ جرمنی میں پناہ گزینوں کا سب سے بڑا گروپ ہے۔ رپورٹ کے مطابق شامی شہریوں میں جرم کی شرح مقامی جرمنوں کے مقابلے میں 16 گنا زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے اور وہ زیادہ تر منشیات کی اسمگلنگ، چوری اور جسمانی حملوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ ان کی آبادی میں نوجوان

جرمن پولیس کے نئے اعداد و شمار: شام، افغانستان اور پاکستان سمیت مختلف قومیتوں کا جرائم میں تناسب تحریر سید حسنین عباس سویڈن مزید پرھیں

حضرت شعیب بن حرب رحمہ اللہ

شعیب بن حربؒ ان کی کنیت ابو صالح تھی۔ وہ مدائن میں آ کر گوشہ نشین ہو گئے، پھر مکہ مکرمہ چلے گئے اور وہیں قیام کیا یہاں تک کہ وہیں وفات پائی۔ ابن اسماعیل کہتے ہیں: ہم مدائن میں شعیب بن حرب کے پاس گئے۔ وہ دریائے دجلہ کے کنارے بیٹھے تھے۔ انہوں نے ایک جھونپڑی بنا رکھی تھی، اور ان کی روٹی ایک کپڑے میں لٹکی ہوئی تھی۔ ایک برتن تھا جس میں وہ ہر رات ایک روٹی بھگو کر کھاتے تھے۔ انہوں نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کر کے بتایا کہ ان کے جسم میں صرف چمڑا اور ہڈیاں ہی رہ گئی تھیں۔انہوں نے کہا: کیا تم یہاں گوشت دیکھتے ہو؟ اللہ کی قسم! میں اسے پگھلا دوں گا یہاں تک کہ قبر میں اس حال میں داخل ہوں کہ صرف ہڈیاں رہ جائیں جو بجیں، کیا میں کیڑوں اور سانپوں کے لیے موٹاپا چاہتا ہوں؟یہ بات

حضرت شعیب بن حرب رحمہ اللہ مزید پرھیں

قریشی عقیل عزمی کا چو مصرع احمدیہ کلام

غوطہ زن ہو کے بحر سخن اندر صدف لب لے بحر عمیق وچوں نگاہ بلند تے دل بینا باہجوں آئے کتھوں سوزِ شفیق وچوں ساحل سخن تے بکھرے انمل موتی چن لے گوہر مرجان عقیق وچوں فن سخن رکھے کجھ ایسا کمال عزمؔی دوست دشمن کریں تصدیق وچوں اہل سخن بحر خیال وچ مار غوطے لیندے کڈھ جوہر آبدار وچوں حرف نگینے صدف وانگوں پاندے بھید صاحب اسرار وچوں سخن گوئی وچ رکھدے نظر ڈوہنگی رکھدے فن سخن گوہر بار وچوں عزمؔی گوہر نایاب عظیم ملدے کرئیے جاں جاں نظر افکار وچوں بندہ مومن صاحب ادراک ہوند گل اس دی پر تاثیر ہوندی بدل نال نگاہ دے تقدیر دیندا خاک اس دے در دی اکسیر ہوندی راضی رہندا رب دی رضا اتے تقدیر اس دی تدبیر ہوندی ہوندی فقر دی اے پہچان عزمؔی ہستی اس دی بے نظیر ہوندی کدی دھوکا نہیں اوہ انسان کردا جس دل وچ مہر و

قریشی عقیل عزمی کا چو مصرع احمدیہ کلام مزید پرھیں

Scroll to Top