کے مُطابِق راولپنڈی کے سادات خاندان کا ریکارڈ اور اَنگریز سے وَفاداری:Gazetteer of the Rawalpindi District 1893–94

Gazetteer of the Rawalpindi District 1893–94 کے مُطابِق راولپنڈی کے سادات خاندان کا ریکارڈ اور اَنگریز سے وَفاداری: ضِلْعِ راولپنڈی کے سادات دیگر اَضلاع کے ساداتِ جیسے ہی ہیں۔ مُتَعَدِّد اپنی زَمینیں خُود کاشْت کرتے ہیں، لیکن وہ بَدْتَرین زِراعت کار ہیں۔ تاہم، مُسْلِم آبادی اور اَعْلیٰ ترین رُتْبے کے قَبائل میں اِن کا کافی اَثَر و رُسوخ ہے۔ گَکھڑ اور جَنْجوعہ کسی سَیِّد کے ساتھ اپنی بیٹیوں کی شادی کرنے پر آمادہ رہتے ہیں۔ وہ ضِلْع کے تمام حصّوں میں مِلتے ہیں۔اِن کے مُمتاز آدمیوں میں دَرْج ذیل شامِل ہیں: دُھلیاں، تحصیل پنڈی گھیب کا پیر لال شاہ، جو ضِلْع کے سب سے بااَثَر السّادات میں سے ایک ہے۔ دُھلیاں کے پیروں کے مُرید سندھ پار کے مُتَعَدِّد اَضلاع اور حَتّٰی کہ کابل میں بھی مِلتے ہیں۔ زِیارت شاہ کا پیر رَحْمَتُ اللہ بھی کافی مشہور ہے۔ مُکھڈ کے پیر چَن کا بیٹا پیر غُلام جَعفر (مُکھڈ کے غُلام […]

کے مُطابِق راولپنڈی کے سادات خاندان کا ریکارڈ اور اَنگریز سے وَفاداری:Gazetteer of the Rawalpindi District 1893–94 مزید پرھیں