اور علم کا نیا تصور Yuxin Bookstore کی Shenzhenلامتناہی کتابوں کی سرنگ
دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، اور اس تبدیلی کا سب سے گہرا اثر شہروں، سوچ اور علم پر پڑ رہا ہے۔ چین کا شہر Shenzhen اسی تبدیلی کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے۔ یہ وہ شہر ہے جو چند دہائیوں پہلے ایک عام سا علاقہ تھا، مگر آج technology, innovation اور futuristic architecture کی علامت بن چکا ہے۔ اسی شہر میں واقع ایک جگہ ایسی بھی ہے جو کتاب کو محض مطالعے کی چیز نہیں بلکہ ایک visual experience بنا دیتی ہے۔ اس جگہ کا نام ہے Yuxin Bookstore۔ یہ کوئی عام bookstore نہیں۔ یہاں داخل ہوتے ہی قاری ک و یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ کسی sci-fi movie کے سیٹ میں آ گیا ہو۔ فرش اور چھت پر لگے mirrors، دیواروں پر سجی کتابوں کی قطاریں، اور روشنی کا ایسا مربوط استعمال کہ آنکھ دھوکا کھا جائے۔ کتابیں ہر سمت پھیلی نظر آتی ہیں اور ایک Endless […]
اور علم کا نیا تصور Yuxin Bookstore کی Shenzhenلامتناہی کتابوں کی سرنگ مزید پرھیں